امریکہ و اسرائیل اسلام کے ابدی دشمن ہیں از رہبر انقلاب






America and Israel are eternal enemies of Islam
Strive wholeheartedly for the annihilation of Israel!
It is essential that this criminal group (Israel) be eradicated from the land of Palestine, and with God’s help and power, it *will* be eradicated. To strive for this cause and walk the path to make it possible is a duty—a religious duty, a moral and human duty. It is everyone’s responsibility to work and make efforts in this direction, so that this malicious entity, this criminal, is eliminated from the region.
Our Stance will remain unchanged!
Let everyone know—our stance is the same as it was before. The enmity of the American and Zionist regimes towards Islam is also unchanged. They threaten us with mischief and hostility. However, we do not place much hope in or believe strongly that external aggression will take place. But if any mischief does occur, there will undoubtedly be a decisive counterattack.
Vigilance against Conspiracies!
If [America and the usurping Zionist regime] are under the delusion that they can incite sedition within the revolutionary nation, as they have tried in past years, then the revolutionary people themselves will respond to them—as they have done in the past. May God keep you blessed and grant you His support.
Ahad Baseerat , Supreme Leader Ayatollah Khamenei
نابودیِ اسرائیل کے لیے دل و جان سے کوشش کریں!
لازم ہے کہ [سرزمین]فلسطین سے اس مجرم گروہ(اسرائیل) کا قلع قمع کیا جائے اور خدا کی مدد و طاقت سے اس کا قلع قمع کیا جائے گا۔ یہاں پہ اس کام کے لیے کوشش کرنا اور اس کام(کو ممکن بنانے کے لیے)کی راہ پہ چلنا، ایک فریضہ ہے۔ایک مذہبی فریضہ بھی ہے۔ ایک اخلاقی اور انسانی فریضہ بھی ہے۔ سب کا فرض ہے کہ اس سمت میں کام کریں، کوشش کریں، تاکہ اس شر انگیز وجود کو، اس مجرم کو، اس خطے سے ختم کریں۔
انقلابِ اسلامی کا موقف آج بھی وہی ہے!
سب(یہ بات)جان لیں! ہمارا موقف وہی ہے جو پہلے تھا، (اسلام سے)امریکی اور صیہونی ریاست کی دشمنی بھی وہی ہے جو پہلے تھی۔ وہ دھمکی دیتے ہیں کہ شر انگیزی کریں گے۔ البتہ ہمیں زیادہ امید نہیں ہے اور نہ ہی(اس بات پہ)زیادہ یقین رکھتے ہیں کہ باہر سے کوئی شر انگیزی کی جائے۔ لیکن اگر کوئی شرّ انگیزی ہوئی تو یقینا بھرپور جوابی حملہ دیا جائے گا۔
فتنوں سے نمٹنے کے لیے قوم و ملت بیدار ہے!
[امریکہ اور غاصب صیہونی ریاست]اگر اس خام خیالی میں ہیں کہ انقلابی مملکت کے اندر فتنہ گری برپا کریں گے، جیسا کہ انہوں نے پچھلے سالوں میں کیا، تو انقلابی قوم خود انہیں جواب دے گی۔ جیسا کہ اس(قوم)نے ماضی میں دیا۔ خداوند متعال آپ کو خوش رکھے اور مدد فرمائے۔
عہد بصیرت، رہبر معظم