زندگی میں سکون، سادہ زندگی کا نتیجہ! از رہبر انقلاب

مادیات سے بھرپور زندگی سے پرہیز!

افراد اور خاندانوں کی سعادت کے اسباب میں سے ایک یہ ہے کہ فضول کی چیزوں کی پابندی، عیش و عشرت کی کثرت اور ضرورت سے زیادہ مادی امور سے آراستہ زندگی سے دوررہا جائے۔

 

عیش و عشرت کو زندگی کی بنیاد قرار نہ دیں!

کم سے کم ان (عیش و عشرت و مادی امور) کو زندگی کا اصل حصہ شمار نہ کریں، انھیں ایک ذیلی اور غیر ضروری چیز سمجھیں، زندگی کو شروع سے ہی سادہ و آسان بنائیں اور زندگی اور گھر کا ماحول قابل قبول اور قابل تحمل قرار دیں۔

 

سادگی، آرام و سکون سے منافات نہیں رکھتی!

سادگی، آرام و سکون سے منافات نہیں رکھتی بلکہ آرام و سکون بنیادی طور پر سادہ زندگی گزارنے سے ہی میسر ہوتا ہے۔

 

 

عہد زندگی ، رہبر معظم آیت اللہ العظمی خامنہ ای

متعلقہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *