شرک، تکفیریت اور اسکی حقیقت! از رہبر انقلاب








Shirk, Takfirism, and Its Reality in Today’s world!
Making Israel your Lord is Real Shirk!
Is it shirk to visit the grave of a person and ask Allah for mercy upon them, and in that spiritual and sacred atmosphere, seek mercy for oneself as well? Shirk is when a person becomes a tool of British intelligence and the political strategies of America’s CIA, and through such actions, brings sorrow and grief to the hearts of Muslims.
Takfirism = The Great Calamity of Islam!
These people (Takfiris) do not consider obedience, servitude, and submission before tyrants to be shirk, but they consider showing respect to elders as shirk! This in itself is a great calamity. The false Takfiri movement, which today unfortunately possesses money and resources due to some material means, is a major affliction upon Islam.
The Shia have proven their intellectual strength!
Alhamdulillah, wherever the Shia are—be it Iran, Iraq, Pakistan, or any other place where followers of the Ahlul Bayt face temporary situations—they have proven that they are intellectually mature and strong.
Continue to Promote Insight!
The enemy wants to ignite the fire of discord between Shia and Sunni in this way, but the followers of the Ahlul Bayt have shown that they will not fall for this deceit. Sunni brothers have also condemned such actions in many places; they too have demonstrated their insight and awareness. This process must continue.
Ahad Baseerat, Supreme Leader Ayatollah Khamenei
شرک، یعنی اسرائیل کو مولا اور آقا بنانا!
کیا کسی شخص کی قبر پر جانا اور اللہ تعالیٰ سے اس کے لیے رحمت طلب کرنا اور اس روحانی اور معنوی فضا میں اپنے لیے رحمت طلب کرنا شرک ہے؟ شرک یہ ہے کہ انسان برطانیہ کی انٹیلیجنس اور امریکہ کی سی آئی اے کی سیاسی حکمت عملیوں کا آلہ کار بن جائے، اور ان اعمال کے ذریعے مسلمانوں کے دلوں کو غمگین اور انہیں آزردہ کر دے۔
اسلام کی بڑی مصیبت = تکفیریت!
یہ لوگ(تکفیرییت)طاغوتوں کے سامنے اطاعت، عبودیت، اور خاکساری کو شرک نہیں سمجھتے، بلکہ بزرگوں کا احترام کرنا شرک سمجھتے ہیں! یہ خود ایک بڑی مصیبت ہے۔ باطل تکفیری تحریک، جو آج اسلامی دنیا میں کچھ مادی وسائل کی بدولت (بدقسمتی سے) پیسہ اور وسائل بھی رکھتی ہے، اسلام کی ایک بڑی مصیبت ہے۔
اہل تشیع نے ثابت کیا کہ فکری طور پہ مضبوط ہیں!
الحمدللہ، اہل تشیع جہاں بھی موجود ہیں، چاہے ایران، عراق، پاکستان، یا کسی بھی مقام پر جہاں شیعیان چند روز کی صورتحال کا سامنا کر رہے ہیں، نے یہ ثابت کیا ہے کہ وہ فکری طور پر پختہ ہیں۔
بصیرت افزائی جاری رکھیں!
دشمن چاہتا ہے کہ اس طرح سے شیعہ و سنی کے درمیان اختلافات کی آگ کو بھڑکائے، لیکن اہل بیت کے پیروکاروں، نے دکھایا ہے کہ وہ اس کھیل کے فریب میں نہیں آئیں گے۔ سنی برادران نے بھی بہت سے مقامات پر اس عمل کی مذمت کی ہے، انہوں نے بھی اپنی بصیرت اور آگاہی کو ظاہر کیا ہے۔ یہ عمل جاری رہنا چاہیے۔
عہد بصیرت، رہبر معظم