شوہر و زوجہ، ایک دوسرے کی کامیابی کے ضامن! از رہبر انقلاب

Husband and Wife: Guarantors of Each Other’s Success!

 

Being a Man or a Woman: A Secondary Matter!

A person being a man or a woman is a secondary matter—an incidental aspect that only holds meaning in the affairs of life. It has no bearing on the true journey of human excellence and development. 

 

Life Partner, Success Partner! 

We have observed this both during the struggle for the revolution and after its success: those men whose wives fully supported them remained steadfast during the struggle and continued on the right path even after the revolution. Conversely, we have witnessed the opposite as well. 

 

Life Partners Who Make Each Other Worthy of Paradise!

There are many women who make their husbands worthy of Paradise, and there are many women who push their husbands into Hell. Likewise, men also play the same role in their wives’ lives.

 

 

Ahad Zindagi, Supreme Leader Ayatollah Khamenei

مرد یا عورت ہونا، ایک ثانوی مسئلہ!

انسان کا مرد یا عورت ہونا ایک ثانوی مسئلہ ہے، ایک عارضی بات ہے جو صرف زندگی کے امور میں معنی و مفہوم پیدا کرتی ہے اور انسانی کمال و ارتقا کے اصل سفر میں اس سے کوئی اثر نہیں پڑتا۔

 

شریکِ حیات، شریکِ کامیابی!

ہم نے انقلاب کی جدوجہد کے دوران بھی اور انقلاب کی کامیابی کے زمانے میں بھی آزمایا ہے، وہ مرد جن کی بیویوں نے ان کا بھرپور ساتھ دیا، وہ جدوجہد کے دوران بھی ثابت قدم رہے اور انقلاب کے بعد بھی صحیح راہ پر آگے بڑھتے رہے۔ البتہ اس کے برخلاف بھی دیکھا گيا۔

 

شریکِ حیات جو ایک دوسرے کو لائق بہشت بنادیں!

بہت سی خواتین ہیں جو اپنے شوہروں کو لائق بہشت بنا دیتی ہیں، اور بہت سی ایسی خواتین بھی ہیں جو اپنے شوہروں کو جہنم میں جھونک دیتی ہیں۔ البتہ مرد بھی بالکل اسی طرح کا کردار ادا کرتے ہیں۔

 

 

عہد زندگی ، امام خامنہ ای

متعلقہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *