مسئلہ فلسطین اور دنیائے اسلام کی فوری ذمہ داری! از رہبر انقلاب
لوگوں سے ارتباط اور امام رضاؑ کا طرز عمل از رہبر انقلاب






Connection with People and the Conduct of Imam Reza (A.S.)
Imam Reza (A.S.) and the Affirmation of Imamate!
In the presence of Ma’mun al-Rashid and during scholarly gatherings, Imam Reza (A.S.) engaged in intellectual debates where he presented strong arguments to clarify the legitimacy of Imamate. The letter of Jawaami’ al-Shari’ah, in which he outlined all the fundamental beliefs and jurisprudential principles of Shi’a thought for Fazl ibn Sahl, is a reflection of this great achievement of the Imam.
Imam Reza’s (A.S.) Active Connection with People!
At a time when Ma’mun preferred to keep the Imam away from the general public—seeking to sever the spiritual and emotional bond between the Imam and the people—Imam Reza (A.S.), on the contrary, made himself available and maintained contact with the people at every opportunity.
Imam Reza’s (A.S.) Use of Every Opportunity to Connect with People!
Even though Ma’mun deliberately chose the travel route from Madinah to Marv in a way that avoided cities like Kufa and Qom, known for their deep love for the Ahl al-Bayt, Imam Reza (A.S.) took advantage of every moment along this predetermined route to establish new connections between himself and the people.
Ahad Maarif , Supreme Leader Ayatollah Khamenei
امام رضا ع اور اثباتِ امامت!
مامون الرشید کی موجودگی اور علماء کی مجالس میں امام رضا(ع)کے علمی مناظرے، کہ جس میں انہوں نے امامت(کی حقانیت کو واضح کرنے)کے لئے مضبوط دلائل بیان کیے ہیں، جوامع الشریعہ کا نامہ، کہ جس میں انہوں نے فضل بن سھل کے لئے شیعہ عقائد و فقہ کے تمام بنیادی مطالب بیان کئے ہیں۔ امام رضا(ع)کی اس عظیم کامیابی کی عکاس ہیں۔
ناگوار حالات میں بھی امام رضا(ع)کا لوگوں سے رابطہ!
ان حالات میں کہ جب مامون امام کو عوام الناس سے جدا رکھنے کو ترجیح دیتا تھا اور نتیجتاً اس جدائی کو امام اور لوگوں کے درمیان روحانی و جذباتی تعلق کو منقطع کرنے کا ذریعہ بنانا چاہتا تھا، (اس کر برعکس)امام(ع)نے ہر موقع پر لوگوں سے رابطہ قائم رکھنے کے لئے خود کو ظاہر کیا۔
لوگوں سے رابطہ کیلئے امام(ع)کا ہر موقع سے فائدہ اٹھانا!
اس کے باوجود کہ مامون نے دانستہ طور پہ مدینہ منورہ سے شہرِ مرو تک امام کے گزرنے کے راستے کا خود انتخاب کیا،(وہ بھی)اس انداز میں کہ کوفہ و قم کی مانند محبت اہلِ بیت کے لئے معروف شہر راستے میں نہ آئیں۔ امام(ع)نے اسی معین شدہ راستے میں، اپنے اور لوگوں کے درمیان ایک نیا رابطہ قائم کرنے کے لیے ہر موقع سے فائدہ اٹھایا۔
عہد معارف، رہبر معظم