ولادتِ امام و خواہر امام،عشرہ کرامت از رہبر انقلاب






Birth of the Imam and the Sister of the Imam (as.)
Migration of the Ahl al-Bayt, An Influential Movement!
The blessed birth of Imam Ali ibn Musa al-Ridha (A.S.) and likewise the birth of his honorable sister, Lady Fatima Masumah (S.A.), reminds us of the great, blessed, and meaningful migration of this noble brother and sister. Without a doubt, this migration was a dynamic and influential movement in the history of the revolution and Shi’ism.
The Shrines of the Ahl al-Bayt, Source of Connection Among Muslims!
The presence of this sacred shrine in this part of the revolutionary nation brings countless blessings. Praise be to Allah, among Muslims all over the world—those whose hearts are filled with the love of the Ahl al-Bayt, regardless of their sect or Islamic school of thought—a connection has been established due to this pure shrine, this noble place, the shrine of the Ahl al-Bayt (A.S.), which is located in Khorasan.
The Virtue of the Shrine of Imam Ridha (A.S.)!
The shrine of Imam Ridha (A.S.), place of divine attention. Pure-hearted people, passionate hearts, and those whose hearts are attached to this sacred family speak with the Almighty God there—with their longing hearts. This shrine is a center of dhikr (remembrance of God); a center of attention toward the Divine; a center of tawhid.
Ahad Maarif, Supreme Leader Ayatollah Khamenei
ہجرتِ اہل بیت، ایک تاثیر گزار تحریک!
میلاد باسعادت حضرت علی بن موسی الرضا(ع)، اور اسی طرح آپ(ع)کی خواہر محترمہ حضرت فاطمہ معصومہ(س)کی ولادت ہمیں ان دو بہن اور بھائی کی عظیم و بابرکت تحریک اور بامعنا ہجرت کی یاد دلاتی ہے کہ بغیر شک و شبہے کے انقلاب اور شیعت کی تاریخ میں ایک تحرک آمیز اور تاثیر گزار تحریک رہی ہے۔
حرمِ اہل بیت، مسلمانوں میں تعلق کا ذریعہ ہے!
مملکتِ انقلاب کے اس حصے میں اس مرقد مطہر کی موجودگی کی بہت زیادہ برکات ہیں۔ الحمدللہ، اس عالم کے تمام نقاط میں پائے جانے والے مسلمانوں کے درمیان وہ لوگ جن کے دل اہل بیت کی محبت سے بھرے ہوئے ہیں، چاہے وہ کسی بھی فرقے یا اسلامی مکتبہ فکر سے تعلق رکھتے ہوں۔ اس پاک مزار، اس شریف مقام، حرم اہل بیت(ع)جو خراسان میں واقع ہے؛ کی وجہ سے ایک تعلق قائم ہوا ہے۔
فضیلت حرمِ امام رضاؑ!
حرم حضرت علی بن موسی الرضا (ع) آسمانی ملائکہ کے طواف کی جگہ ہے؛ یہ الٰہی توجہات کا مقام ہے۔ پاک دل، عاشق دل، اور اس پاک خاندان کے ساتھ وابستہ دل افراد، وہاں(حرم امام رضا (ع))میں اپنے مشتاقانہ دلوں کے ساتھ خداوند متعال سے گفتگو کرتے ہیں یہ(حرم)ذکر(خدا)کا مرکز ہے؛ (خدا کی طرف)توجہ کا مرکز ہے؛ توحید کا مرکز ہے۔
عہد معارف، رہبر معظم