مسئلہ فلسطین اور دنیائے اسلام کی فوری ذمہ داری! از رہبر انقلاب
پیش قدم(ترقی) اور ممتاز حوزه علمیہ از رہبر انقلاب






Progressiveness and the Distinguished Islamic Seminary
The Seminary as a Collection for Human Development!
The first topic is the title of “Hawzah ‘Ilmiyyah” and its deepest meaning. The prevailing literature on this subject is brief and inadequate. The Hawzah ‘Ilmiyyah, contrary to what this literature portrays, is not merely a school or an educational institution; rather, it is a collection of knowledge, training, and social and political activities.
Various Aspects of the Islamic Seminary!
The various aspects of this term (Hawzah ‘Ilmiyyah) can fundamentally be listed and studied as follows: 1. A scholarly center based on specific skills; 2. A center of trained and effective individuals for the religious and moral guidance of society; 3. A frontline to confront threats from enemies in various fields.
The Seminary: A Center for the Production of Islamic Thought!
A center for the production and explanation of Islamic thoughts within social systems—covering everything from the political system and its structure and content, to national governance, the family system, and personal relations—based on Islamic jurisprudence, philosophy, Islamic order, and values.
Ahad Baseerat , Supreme Leader Ayatollah Khamenei
حوزہ علمیہ تربیت انسان کا مجموعہ!
پہلا موضوع، «حوزهی علمیّہ»کا عنوان اور اس کا عمیق ترین مفہوم ہے۔ مروجہ ادبیات اس(موضوع)کے بارے میں مختصر اور ناقص ہیں۔ حوزه علمیہ اس سے برعکس ہے جو یہ ادبیات ظاہر کرتی ہیں، یہ صرف ایک درسگاہ اور تعلیمی ادارہ نہیں بلکہ علم، تربیت اور سماجی و سیاسی سرگرمیوں کا مجموعہ ہے۔
حوزہ علمیہ کے مختلف پہلو!
اس لفظ(حوزہ علمیہ) کے مختلف پہلوؤں کو بنیادی طور پر اس طرح فہرست مطالعہ کیا جا سکتا ہے:۱- مخصوص مہارتوں پہ مبنی علمی مرکز ؛ ۲- معاشرے کی دینی اور اخلاقی رہنمائی کے لیے تربیت یافتہ اور موثّر افراد کا مرکز؛ ۳- مختلف میدانوں میں دشمنوں کے خطرات سے مقابلہ کرنے والی فرنٹ لائن۔
حوزہ، اسلامی افکار کی پیداوار کا مرکز!
سماجی نظاموں میں اسلامی افکار کی پیداوار اور وضاحت کا مرکز، کہ جو نظام سیاسی اور اس کی شکل و صورت اور محتوا سے لے کر ملکی نظام کو چلانے اور خاندانی نظام اور ذاتی روابط سے مربوط فقہ(اسلامی)، فلسفے اور اسلامی نظم و نسق اور اقدار پہ مبنی ہو۔
عہد بصیرت، رہبر معظم