دشمن شناسی از رہبر انقلاب

دشمن شناسی کا مکمل معنی!

اپنے دشمن کو پہچانیں سب سے پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ دشمن ہے کون؟دوسرے نمبر پہ یہ کہ جب یہ جان لیں کہ دشمن کون ہے تو اسکی کمزوریوں جاننا ضروری ہے۔آج کے دور میں دشمن کی اہم ترین چال جعلسازی اور جھوٹ ہے۔سب سے اہم کام جو دشمن کررہا ہے وہ جھوٹ کا پھیلاؤ ہے۔

 

دشمن کے تمام منصوبوں کی بنیاد!

یہی ٹی وی جو آپ دیکھتے ہیں دشمن کا ہے،یا پھر یہ سوشل میڈیا کہ جس پہ جھوٹی خبریں اور تجزیے منتشر کرتے ہیں،ہلاک شدگان کی غلط تعداد بتائی جاتی ہے،جھوٹ کی بنا پر ایک شخص کو برا تو دوسرے کو اچھا بنادیتے ہیں اور کچھہ نادان افراد اس پہ یقین بھی کرتے ہیں۔

 

تشریحی جہاد سے جھوٹ کا مقابلہ کریں!

آپ لوگ یہ جان لیں کہ آج دشمن جھوٹ و جعلسازی کی بنیاد پہ کام کررہا ہے۔جب دشمن کے منصوبے کو جان لیا تو قدرتی طور پہ آپکا فرض بنتا ہے کہ اس کو لوگوں تک پہنچائیں۔تشریحی جہاد،کہ جسکے بارے میں پہلے بھی بتایا گیا،اس(جہاد کو)کرنے کی ایک جگہ یہ بھی ہے۔

 

 

 

عہد بصیرت ، رہبر معظم

متعلقہ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے