ہفتہ وحدت از امام خمینی

آخر کیوں آپس میں اتحاد نہ کریں؟

آخر کیوں ہم ایک دوسرے کی ہمراھی نہ کریں،آخر کیوں ہم آپس میں افہام و تفہیم سے کام نہ لیں؟آخر آپکی مخالفت کی کیا وجہ ہے؟آپ جانتے ہیں کہ اس مخالفت کا کوئی فائدہ نہیں ہے بلکہ الٹا اسکا نقصان ہےـ

 

 

 

 

 

 

اسلام کی مسلمانوں سے کیا توقع ہے؟

اسلام آپ سے وحدت کی توقع رکھتا ہے،اسلام آپ سے اتحاد چاہتا ہے،”اعتصموا بحبل الله”یعنی یہ کہ اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھامنے کی امید رکھتا ہے-آخر کیوں سب ملکر اللہ کی رسی کو نہیں تھامتے؟آخر کیوں ہر شخص یا شرق یا غرب کی جانب کھنچا چلا جاتا ہے؟







یقین رکھیں،کامیابی مسلمانوں کا مقدر ہے!

آئیں اور ان اختلافی باتوں کو چھوڑیں اور سب ایک ہوجائیں اور سب بھائی بن جائیں-جیسا کہ اللہ تعالی کا فرمان ہے کہ مومن آپس میں بھائی ہیں-ایک دوسرے کے بھائی بن جائیں اور اسلام کے دشمنوں کے خلاف کھڑے ہوجائیں اور یقین رکھیں کہ اگر آپ متحد ہوجائیں تو کامیابی آپکا مقدر ہے اور کوئی مشرقی یا مغربی طاقت آپ پر حکومت نہیں کرسکے گی





عہد بصیرت ، امام خمینی

متعلقہ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے