جھوٹ کے خلاف جہاد، ایک ذمہ داری از رہبر انقلاب
آج کا نوجوان تجزیے کی صلاحیت رکھتا ہے،یہ بہت اہم نکتہ ہے۔ہماری نوجوان نسل اپنا ایک موقف رکھتی ہے اور یہی انقلابِ اسلامی کا افتخار ہے،یہ انقلاب تھا کہ جس نے جوانوں کو بیدار کیا،تحریکِ انقلاب کے دوران اور اسکے آخری سال میں کہ جب نوجوان امام خمینی کے فرمان پر میدانِ عمل میں نکل پڑے۔ مزید پڑھیں