مغربی دنیا، عورت کے وقار پر حملہ آور! از رہبر انقلاب

فیمینزم، عورت کے وقار پر سب سے بڑا حملہ!

عورت کے وقار پر سب سے بڑا حملہ اور اس کی سب سے زیادہ توہین اسی مغربی سیاست نے کی ہے۔ یہ انتہا پسند فیمینسٹ ہی عورت کو نقصان پہنچا رہے ہیں، عورت کی توہین کر رہے ہیں۔

 

مغرب کی ثقافتی ارادہ داری!

مغرب نے رسم و رواج کو ایسی سمت دے دی ہے کہ (وہاں اگر) کوئی اس سے الگ طرز عمل اختیار کرنا چاہے بھی تو نہیں کر سکتا۔

 

مرد و عورت کیلئے دوہرا معیار!

رسمی اجلاس میں مرد کو رسمی لباس میں ہی شرکت کرنی ہے۔ ٹائی لگا کر آئے، کالر کے بٹن بند ہوں، آستین پوری ہو اور اس کے بٹن بند ہوں، اسے گھٹنوں تک کی پینٹ اور ٹی شرٹ پہن کر آنے کی اجازت نہیں ہے لیکن اسی رسمی اجلاس میں ایک خاتون کے لئے لازمی ہے کہ جسم کا کچھ حصہ عریاں ہوں!

 

اس سے بڑھ کر کوئی حملہ ہوسکتا ہے؟

اگر عورت جسمانی کشش کو چھپا کر آئے تو وہاں یہ قابل اعتراض بات ہے! یہ چیز عام ہو گئی ہے، یہ چیز رائج ہو گئی ہے۔ عورت پر اس سے بڑی کوئی ضرب ہو سکتی ہے؟!

 

 

عہد زندگی ، رہبر معظم

0 Reviews

Write a Review

متعلقہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *