حسینی محاذ بمقابلہ یزیدی محاذ! از رہبر انقلاب
حسینی محاذ اور یزیدی محاذ کے درمیان مقابلہ آرائی ہمہ وقت جاری ہے جو ختم ہونے والی نہیں ہے۔ امام حسین علیہ السلام کے قیام کا مقصد ظلم و جور کا مقابلہ کرنا تھا۔ مزید پڑھیں
عہدِ ولایت ویب پورٹل | مکتبِ ولایت کا جامع ترین آن لائن مرکز
حسینی محاذ اور یزیدی محاذ کے درمیان مقابلہ آرائی ہمہ وقت جاری ہے جو ختم ہونے والی نہیں ہے۔ امام حسین علیہ السلام کے قیام کا مقصد ظلم و جور کا مقابلہ کرنا تھا۔ مزید پڑھیں
حقیقی عشق اور ہے اور شہوت پرستی کچھ اور ! آج کی دنیا میں محبت کی بری تعریف پیش کی جاتی ہے ۔یہ عشق جسے بیان کیا جاتا ہے، یہ سچی محبت و عشق نہیں ہے ۔یہ وہ جنسی خواہشات اور شہوت پرستی ہے کہ جسے یہ لوگ ایک خاص شکل میں ظاہر کرتے ہیں ۔ممکن ہے کہ یہ غیر واقعی عشق و محبت ،حقیقی عشق و محبت کی جگہ نظر آئے مگر اس کی کوئی قدر و قیمت نہیں ہے ۔وہ عشق و محبت جو قابل قدر اور ذی قیمت ہے وہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والے لڑکے اور لڑکی کے درمیان خدا کی پسندیدہ، سچی اور گہری محبت ہے جو ایک دوسرے کی نسبت احساس ذمے داری کے ہمراہ ہوتی ہے۔ وہ یہ بات اچھی طرح جان لیں کہ اب اس نکاح اور ازدواجی زندگی کے بعد ایک جان دو قالب اور ایک ہی منزل کے راہی ہیں اور یہی وہ محبت ہے کہ جس کی بنیاد پر ایک گھرانہ تعمیر کیا جاتا ہے۔ مزید پڑھیں
Previous Next مسلمان اپنے آپ کو پہچانیں ہماری بدقستمی ہے کہ مسلمانوں نے ابھی تک اپنے آپ کو نہیں پہچانا، اگر مسلمان اپنے آپ کو پہچان لیں تو فلسطین، لبنان، افغانستان اور کشمیر سمیت ہمارے تمام مسائل حل ہو سکتے ہیں۔ سامراجی قوتیں مسلمانوں کی ہرگز دوست نہیں بلکہ بعض مقامات پر ان کی ظاہری […]مزید پڑھیں