زندہ دلی کے بغیر زندگی،جہنم ہے از رہبر انقلاب

تفریح کو نظر انداز نہ کریں!

تفریح کا موضوع نہایت اہمیت رکھتا ہے.بہت سارے ایسے ہیں کہ جو شاید اسے سنجیدگی سے نہیں لیتے اور سمجھتے ہیں کہ خشک اور مسکراہٹ سے خالی زندگی ایک کامیاب زندگی ہو سکتی ہے،لیکن ایسا نہیں ہے.اگر زندگی میں صحت مند تفریح اور خوش مزاجی کے نتیجے میں ملنے والی مسکراہٹ نہ ہو تو انسان اور اسکے آس پاس رہنے والوں کی زندگی جہنم بن جائے گی۔

 

 

 

 

خوشی انسان کی بنیادی ضرورت!

مادیات،اچھی زندگی کا پیش خیمہ ہیں اور تفریح،اچھی زندگی کا لازمی عنصر.فرض کریں کہ کسی کی آمدنی بہت زیادہ ہے،لیکن وہ زندگی میں خوش نہیں.یہ زندگی نہیں ہے!

 

 

 

 

 

 

خوشی کے بغیر سب بیکار ہے!

تفریح کا مطلب ہے خوشی پیدا کرنا.اگر انسان خوش نہ ہو،خواہ اسکی آمدنی بہت ہو،اعلی مقام ہو،سماجی اثر و رسوخ ہو،یہ کوئی زندگی نہیں ہے حتی کہ.اسکے ساتھ رہنا بھی ممکن نہیں ہے۔

 

 

 

 

 

 

عہد زندگی ، رھبر معظم

متعلقہ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے