مسجد میں بے نام و نشان افطاری از رہبر انقلاب

خود پہ سختیاں جھیلنے کا لطف!

ماہ رمضان کا ایک اور درس اپنے آپ پر سختیاں جھیل کر دوسروں کے لئے خیرات کرنا ہے.فجر سے مغرب کی اذان تک بھوک و پیاس برداشت کرنا،یہ اپنے اوپر سختیاں جھیلنا ہے.بہت سے افراد روزہ رکھتے ہیں اور دوسروں کے لئےخیرات کرتے ہیں۔

گمنام افطاری دینے کی رسم!

یہ دیکھ کر کتنا لطف آتا ہے کہ ولادت امام حسن(ع)پہ لوگ رضائے الہی کی خاطر نیاز کا اھتمام کرتے ہیں-گمنام افطاریاں-مساجد میں دی گئی افطاریاں.ہمارے لوگوں کے ایسے کریئٹو کاموں سے یہ ایک اور سبق ہے،ایک پریکٹس ہے.اپنے اوپر سختی جھیل کر دوسروں کو خیرات دینے کی۔

 

عہد زندگی ، رھبر معظم

متعلقہ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے