اسلامی انقلاب کا مستقبل اور نوجوان، رہبرانقلاب

انسان کی سماجی ترقی کا حقیقی معیار

انسان ذاتی اور سماجی طور پر صحیح معنوں میں اس وقت ترقی کرسکتا ہے جب اس کے اللہ تعالی کے ساتھ معنوی رابطے برقرار ہوں، آج کے جدید دور کی سب سے بڑی خامی یہی ہے کہ اس نے اللہ تعالی کے ساتھ رابطے کو منقطع کیا ہوا ہے۔ مغرب کی تہذیب میں سب سے بڑی کمی اللہ تعالی سے کسی قسم کا کوئی رابطہ نہ ہونا ہے، انہوں نے اللہ تعالی سے رابطہ منقطع کیا ہوا ہے۔

اسلامی انقلاب کا مستقبل اور نوجوان

انقلاب اسلامی  کا مسقبل آپ نوجوانوں سے وابستہ ہے اور آپ کو ملک کی باگ ڈور سنبھالنے کے سلسلے میں آمادہ رہنا چاہیے، دشمن سیاسی، اقتصادی، اور ملک میں ثقافتی طور پر اثر و رسوخ کے لئے جوانوں کا انتخاب کرتا ہے وہ جوانوں میں اثر و رسوخ کے ذریعے ملک پر تسلط حاصل کرنا چاہتا ہے۔

لہٰذا تم آج اانقلاب کے فرزند اور کل اس ملک کے راہنما و رہبر ہو، ملک کا مسقبل تم سے ہی وابستہ ہے، ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن رکھنے کے لئے فعالانہ طور پر سماجی اور ذاتی اعتبار سے دشمن کے ہر قسم کے حربوں کو ناکام بنانے کی مؤثر انداز میں کوشش کرنے کی اشد ضرورت ہے۔اپنے آپ کو علم سے آراستہ کرو اور خوب پڑھو، اپنی جسمی، فکری، روحی اور معنوی صحت و سلامتی کا خیال رکھو۔

جسمانی، فکری اور روحانی تندرستی کے ذرائع

جسم کی سلامتی اور تندرستی مناسب غذائیت، ورزش اور کھیلوں کے ذریعے ممکن ہے جبکہ روحی اور معنوی تندرستی اللہ تعالی کی طرف توجہ، نماز، دعا، آئمہ اطہار علیہم السلام سے توسل، اور شہیدوں کی یاد کے ذریعہ حاصل کی جاسکتی ہے۔فکری تندرستی کے لئے ضروری ہے کہ انسان اچھی کتابوں کا مطالعہ کرے اور فکری طور پر اپنے آپ کو پاک بنائے۔

انسان اپنی زندگی کے مختلف مراحل میں بے شمار تجربات حاصل کرتا ہے۔ زندگی میں رونما ہونے والے حوادث کا انسان کو شجاعت اور دلیری کے ساتھ مقابلہ کرنا چاہیے اور دینی و دنیاوی عزت اور عظمت کے حصول کے لئے معنوی بنیادوں کو مضبوط بنانا چاہیے۔

ہمارے شہداء نے انقلاب اسلامی اور ملک کی خودمختاری اور قومی مفادات اور دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملانے  کی خاطر اپنی جانیں قربان کی ہیں یعنی انہوں نے اپنی جانیں اللہ تعالی کی راہ میں دے دی ہیں تمہیں ملکی تاریخ کی کتابوں کا مطالعہ کرکے ان عظیم قربانیوں سے آشنا ہونا چاہئے۔

 

حضرت امام خامنہ ای کا تہران میں حسینیہ امام خمینی میں منعقدہ “جشن بلوغ” کے موقع پر نوجوانوں سے خطاب

دسمبر 2016  

27 Reviews

Keesha De Chair
1

Hi , Who would I contact at your company that handles ordering your logo products, t-shirts, and promotional items? For over 20 years we have been creating and supplying our clients with all their custom logo merchandise. We can put your logo onto anything including: -Custom Printed T-shirts / Hoodies -Pens -Mugs -T-shirts -Bags -Banners -Table Covers -Key chains -USB flash drives ---plus 350,000 other items! We also offer PPE items such as hand sanitizer and masks. Are there any upcoming projects that you need logo items for? Thanks in advance for your time. Regards, Keesha Custom Branded Product Specialist

Luke Scobie
1

Hey. Introducing our email spider and crawler. Extract emails from any website or from files. Demo here: https://www.youtube.com/watch?v=EDNCg-rsNP8 Unlimited Usage for $9.99 - https://tinyurl.com/EmailCrawler

Dorris Aston
1

Hello from SunDataGroup.com We are selling leads from around the world. I thought your company could benefit from it. You can visit our website www.SunDataGroup.com to see some of our data. We have a special offer running. All our databases for $99.

Write a Review

متعلقہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *