اللہ رب العزت کا واقعا واقعا شکر گزار ہوں کہ کرونا وائرس کی شدت میں کمی آنے کے بعد ایک بار پھر یہ شاداب،زندہ اور امید سے سرشار محفل منعقد ہوئی-حقیقتا آپ جوانوں کی موجودگی،آپ نابغہ افراد کا یہاں جمع ہونا نہایت امید بخش ہے- مزید پڑھیں
شہداء کا پیغام،جہاد فی سبیل اللہ از رہبر انقلاب
شہداء کے زندہ ہونے کے کچھہ لوازمات ہیں۔ان میں سے ایک اثر و رسوخ کا ہونا ہے،شہداء چونکہ زندہ ہیں لہذا اثر و رسوخ رکھتے ہیں،زندہ لوگو کی زندگی میں،ہمارے اوپر اثر انداز ہوتے ہیں،ہماری تربیت کررہے ہیں۔ مزید پڑھیں
کامیابی کی علامت،جہاد فی سبیل اللہ از رہبر انقلاب
اس جدوجہد کا فائدہ،مدد لینے والے سے پہلے مدد کرنے والے کو ہوتا ہے۔دوسروں کو فائدہ پہنچانے کے لئے ذاتی مفاد کو پس پشت ڈالنا دل و دماغ کو روشنی،خیالات کو بلندی اور ارادے کو مضبوط بناتا ہے،اور سب سے بڑھ کر خوشنودیِ خدا کی وجہ بنتا ہے۔یہ چیز اپنے قول و فعل کے ذریعے ان کے آگے ثابت کریں جہنوں نے ابھی تک اس وادی میں قدم نہیں رکھا۔ مزید پڑھیں
جب ہم جوان تھے مشہد میں ایک بزرگ عالمِ دین تھے جو کہتے تھے کہ ہمارے والد ہمیں بہت پیار کرتے تھے اور یہ نصیحت کرتے تھے کہ اپنی جوانی کی قدر و قیمت کو پہچانو۔ہماری مصروفیات،جدید دنیاوی مصروفیات ہیں۔ہم لوگوں سے وابستہ ہیں،دنیا سے وابستہ ہیں اور دن کے وقت ہمیں اللہ تعالیٰ سے راز و نیاز کرنے کا وقت نہیں ملتا۔صرف چند لوگ ایسے ہیں کہ جو ہر وقت نماز کی حالت میں ہیں۔ مزید پڑھیں
سماجی خدمات انجام دینے والوں کی اہمیت از رہبر انقلاب
آپکا کا کام قابل قدر ہے اور مجھہ جیسا حقیر اسکا اجر نہیں دے سکتا،اللہ آپ کو اس کام میں برکت عطا فرمائے۔تعمیراتی کام،وہ کام جسکا نقطہ آغاز ایمان ہے اور جس میں ہیومن ریسورسز کا حد اکثر استعمال کیا جاسکتا ہے۔ان دونوں کی کوئی انتہا نہیں،لہذا آپکے تعمیراتی کام کو سینکڑوں گنا بہتر بنایا جاسکتا ہے۔ مزید پڑھیں
وه اخبار اور خبریں کہ جو مسولین سے مربوط ہیں انکو روکیں۔یہ بہانہ نہیں چلے گا کہ ہمیں نہیں معلوم کہ خبروں اور اخباروں میں کیا لکھا ہے۔ضروری ہے کہ خبریں سنیں۔اگر وہ لوگ جو پارلیمنٹ کا حصہ ہیں یا پارلیمنٹ کے باہر کے عہدیداران کے پاس وقت نہیں تو کسی دوسرے شخص کے ذریعے یہ کام انجام دیں۔ مزید پڑھیں
گرمی کی چهٹیوں سے استفادہ از رہبر انقلاب
گرمیوں کے موسم میں ہمارے بہت سے اچھے جوان اپنا فارغ وقت یا تو کنسٹرکشن/تعمیراتی کاموں میں مدد یا دفاعی مشقوں میں مدد یا پھر دوسروں کے علم و شرح خواندگی کو بڑھانے میں صرف کرتے ہیں۔بعض مخصوص افراد اپنے آپ کو زحمت میں ڈال کر دوسروں کی خاطر کام کرتے ہیں،اور بعض اچھے اور منظم پروگراموں کے وسیلے سے کتاب پڑھنے اور اپنی فکری صلاحیت کو بڑھانے کی کوشش کرتے ہیں۔ مزید پڑھیں
آج کل کی دنیا غنڈہ گردی کی دنیا ہے۔سب غنڈہ گردی کرتے ہیں۔جسکا جہاں پہ بھی بس چلتا ہے وہ وہاں غنڈہ کردی کرتا ہے،چھوٹے بڑے،مشرق و مغرب کی تفریق کے بغیر۔لہذا ایک قوم و ملت کو چاہیے کہ بد معاشی اور غنڈہ گردی کا ڈٹ کر مقابلہ کرے۔ظلم کر خلاف مقاومت کرنا ہمیں بچپن ہی سے سیکھنا چاہییے۔یہ عادت نوجوانی کی عمر سے ہی ہمارے اندر راسخ ہونی چاہییے۔ مزید پڑھیں
سیرت نبوی(ص) میں محنت کی اہمیت از رہبر انقلاب
رسول اللہ(ص) صرف اس چیز پر اکتفاء نہیں کرتے تھے کہ لوگوں کو کام کرنے اور محنت کا حکم کریں بلکہ آپ (ص) مختلف طریقوں کے ذریعے لوگوں میں محنت و کوشش کے جذبہ کو اجاگر کرنے کی کوشش کرتے تھے۔ مزید پڑھیں
بسم الله الرحمن الرحیم۔و اکثروا الناس قیمة اکثرهم علما[سب سے قیمتی وہ لوگ ہیں کہ جو زیادہ علم رکھتے ہیں]۔اس حدیث شریف میں علم کی اہمیت بتائی جارہی ہے؛لیکن اسکا مطلب ہرگز تقوی اور عمل کو نظر انداز کرنا نہیں ہے۔تقوی یا عمل کے لحاظ سے یا دیگر اخلاقی پہلوؤں کے لحاظ سے اگر لوگ برابر ہوں تو جس کے پاس علم زیادہ ہے وہ دوسروں سے برتر ہے۔ مزید پڑھیں
متعلقہ مضامین











