دنیا کے صاحبان قدرت و اقتدار حتی کوئی بھی انسان اس خام خیالی میں نہ رہے کہ اگر مجھے فلاں عہدہ مل ہوگیا تو میں اس پہ قانع ہوجاؤں گا،نہیں!وہ افراتفری جو آپکے دل میں ہے وہ مزید بڑھے گی-لیکن وہ لوگ جنکے آپکے پاس ایک حد متعین ہے(کسی چیز پہ قانع رہنے کی)،اگر وہ اس پہ تھوڑی توجہ کریں اور مطمئن ہوجائیں،اسکا مطلب افراتفری ہے لیکن کم ہے- مزید پڑھیں
آخر کیوں ہم ایک دوسرے کی ہمراھی نہ کریں،آخر کیوں ہم آپس میں افہام و تفہیم سے کام نہ لیں؟آخر آپکی مخالفت کی کیا وجہ ہے؟آپ جانتے ہیں کہ اس مخالفت کا کوئی فائدہ نہیں ہے بلکہ الٹا اسکا نقصان ہےـ مزید پڑھیں
ممکن ہے کہ ایک سورہ کی بسم اللہ کا معنا دوسری سورہ کی بسم اللہ سے مختلف ہو۔ہر وہ سورت جو بسم اللہ سے شروع ہوتی ہے اور اس مخصوص سورہ میں پائے جانے والے پیغام سے مناسبت رکھتی ہے یہ اس بسم اللہ سے مختلف ہے جو کسی دوسری سورہ میں پائی جاتی ہے۔ مزید پڑھیں
روایت ہے کہ "جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم معراج پر تشریف لے گئے تو دیکھا کہ جنت میں ایک گروہ کام کر رہا ہے: اس انداز میں کہ کبھی کھڑے ہوتے ہیں، کبھی کام میں مصروف ہوجاتے ہیں۔ آپ(صلی اللہ علیہ وسلم) نے جبرائیل سے پوچھا کہ یہ قصہ کیا ہے؟ جبرئیل(علیہ السلام) نے کہا تھا کہ یہ لوگوں کے کرتوت اور اعمال ہیں۔جب دنیا سے کوئی فائدہ حاصل ہوتا ہے تو وہ کام کرتے ہیں لیکن جب وہ لوگ دنیا میں نیک اعمال کرنا چھوڑ دیتے ہیں تو یہاں یہ لوگ بھی کام چھوڑ دیتے ہیں"۔ مزید پڑھیں
ہمیں اور آپکو اپنی گفتگو میں بالخصوص محرم اور صفر کے ان مہینوں میں کہ جو اسلامی برکتوں اور اسکی بقاء کے مہینے ہیں،چاہیے کہ محرم کو صفر کو مصائب اہل بیت کے ذریعے زندہ رکھیں۔مصائبِ اہل بیت کے ذکر کے دم ہی سے یہ مذہب آج تک زندہ ہے ،اسی روایتی مرثیہ خوانی و نوحہ خوانی کے ساتھ۔ممکن ہے کہ شیطان آپکے ذہن میں یہ وسوسہ ڈالے کہ ہم نے انقلاب برپا کیا،اب ہمیں انقلاب کے ہی مسائل پہ بات کرنی چاہیے اور جو مسائل ماضی کا حصہ تھے اب انہیں نظر انداز کردینا چاہیے۔نہیں! مزید پڑھیں
وه اخبار اور خبریں کہ جو مسولین سے مربوط ہیں انکو روکیں۔یہ بہانہ نہیں چلے گا کہ ہمیں نہیں معلوم کہ خبروں اور اخباروں میں کیا لکھا ہے۔ضروری ہے کہ خبریں سنیں۔اگر وہ لوگ جو پارلیمنٹ کا حصہ ہیں یا پارلیمنٹ کے باہر کے عہدیداران کے پاس وقت نہیں تو کسی دوسرے شخص کے ذریعے یہ کام انجام دیں۔ مزید پڑھیں
ہمارے آئمہ میں سے کسی نے،شاید امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا مجھے کہ میں چاہتا ہوں کہ ایک نوحہ خواں کو منی میں لایا جائے جو عزاداری برپا کرے اور گریہ کرے۔ایسا ہرگز نہیں ہے کہ امام باقر علیہ السلام کو ایک عزادار کی ضرورت اور حاجت تھی اور ایسا بھی نہ تھا کہ امام کو اس سے کوئی ذاتی فائدہ حاصل تھا۔غور طلب بات یہ ہے کہ ہم انکا سیاسی پہلو دیکھیں۔ مزید پڑھیں
آپ (عورتوں) کو زندگی کے تمام میدانوں اور شعبوں میں جتنی اسلام نے آپکو اجازت دی ہے اس حد تک داخل ہونے کا حق ہے-جیسے کہ انتخابات کا عمل جو ایک ضروری چیز ہے، مردوں کی طرح عورتوں کو بھی اس عمل میں شرکت کرنی چاہیے-کیونکہ اپنی تقدیر کے انتخاب کو لے کر آپ میں اور دوسروں میں کوئی فرق نہیں- مزید پڑھیں
بسم اللہ الرحمن الرحیم۔امید کرتا ہوں ان شاءاللہ یہ پر مسرت عید تمام مظلوم قوموں اور مخصوصا ہماری قوم کے لئے بابرکت ثابت ہو۔ان شاءاللہ اپنی خاص عنایات کے ذریعے اس قوم پر نظر کرم فرمائے جو اس دور میں اسلام کی علمبردار ہے اور اسکے ذریعے اسے خوش قسمتی عنایت فرمائے۔ مزید پڑھیں
اسلام میں دو عیدیں ہیں کہ جو اسلامی عیدوں کے عنوان سے رسمی حیثیت رکھتی ہیں۔عید شریف فطر، عید ہے کہ جس میں خدا کی طرف سے دعوت اور ضیافت اپنے بندوں کے لئے۔دوسری عید،عید سعید قربان ہے،لقاءاللہ اور خدا سے ملاقات کے لئے۔ مزید پڑھیں
متعلقہ مضامین











