بسیج امام خمینی(رح) کی عظیم یادگار ہے! از رہبر انقلاب

بسیج، انقلاب کی اشدّ ضرورت!

بسیج(گروپ)کی منطق یہ ہے کہ انقلابِ اسلامی کو خطرات اور دھمکیوں کے خلاف ہر ممکن حدّ تک مضبوط بنایا جائے۔ بسیج کی منطق یہ ہے۔ امام خمینی نے اپنی دور اندیشی سے یہ تشخیص دیا کہ ملک و قوم اور انقلابِ اسلامی کو ناقابل تسخیر بنانے کے لئے ایک بڑی اور وسیع عوامی قوت کی اشد ضرورت ہے۔

 

چونکہ!!!!

 

امام خمینی نے لوگوں کو صحیح راستہ دکھایا!

انقلاب اسلامی عوام الناس کا انقلاب ہے، یہ ملک و قوم بھی عوام الناس کی ہے۔ لہذا کسی بھی دوسرے عامل اور عنصر سے بہتر وہ عوام ہیں جو اپنے ملک اور انقلاب اسلامی کا دفاع کرسکیں، بشرطیکہ ان کو راستہ دکھایا جائے۔اور اس راستے کی امام خمینی نے نشاندہی فرمائی کہ جسے بسیج کہتے ہیں۔ یہ بسیجی منطق ہے۔

 

لہذا

 

بسیج کی تشکیل کا مقصد!

بسیجی ہونا (گویا)انقلابِ اسلامی کی مقاومتی صلاحیت کے امکان کو حد اکثر بنانا ہے۔ کسی خطرے، کسی بھی دھمکی کے مقابلے میں، بسیج کو معرض وجود میں لانے میں یہی منطق بنیادی عنصر تھی، یہی منطق آج بھی موجود ہے اور جدید تقاضوں کے مطابق ہے۔ آج بھی بسیج کا ہونا لازمی ہے۔

 

 

عہد جوان ، رہبر معظم

متعلقہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *