مسائل اور دشمن سے کیسے نمٹیں؟ از رہبر انقلاب

بہادری اور امید سے آگے بڑھیں!

اپنے مسائل اور اپنے دشمنوں سے نمٹنے کا پہلا اصول یہ کہ نمٹنے کا طریقہ بہادرانہ ہونا چاہیئے،دشمن سے نمٹنے کا طریقہ یہ نہیں کہ ہم اس سے مرعوب ہوجائیں؛دشمن اور مسائل سے نمٹنے کا دوسرا اصول یہ کہ امید کا دامن تھامے رہیں اور مایوس نہ ہوں۔

 

 

 

 

 

مسائل کو خلاقیت سے حل کریں!

دشمن اور مسائل سے نمثنے کا تیسرا اصول یہ کہ ان سے عاقلانہ طریقے اور سمجھداری سے برتاؤ کریں،سطحی جذبات اور احساسات سے کام نہ لیںاور چوتھا اصول یہ کہ مسائل سے creativity کے ساتھ نمٹیںبھیڑ چال سے گریز کریں اور منفعل نہ ہوں۔

 

 

 

 

 

 

اصولوں کی پابندی کریں!

اگر ہم نے ان اصولوں کی روشنی میں،اور اس کیفیت میں حرکت کی تو یہ جان لیں کہ ہماری قوم و ملت دنیا کی بڑی قدرتوں کے ساتھ تصادم میں کامیاب ہوگی اور ترقی راہوں پر آگے بڑھنے کے قابل ہوجائے گی۔

 

 

 

 

 

 

 

عہد جوان ، رھبر معظم

متعلقہ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے