ملت و حکومت پاکستان سے اظہار تشکر اور قدر دانی از رہبر انقلاب

ملت پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہیں!

برادر ملک پاکستان کی حکومت اور قوم کی جانب سے جناب رئیسی کی شہادت پر تعزیت اور ہمدردی پیش کیے جانے پر شکریہ ادا کرتے ہیں۔ پاکستان کے ساتھ تعلقات کی بہت زیادہ اہمیت ہے اور ہم پاکستان کو پوری طرح برادرانہ نظر سے دیکھتے ہیں۔

 

تعلقات میں اونچائی ممکن ہے!

گزشتہ برسوں میں دونوں ملکوں کے تعلقات میں کچھ اتار چڑھاؤ آئے ہیں اور ہمارا ماننا ہے کہ پاکستان کی نئی حکومت میں ان تعلقات کو دوبارہ اونچائی عطا کرنے کی صلاحیت پائی جاتی ہے۔

 

شہید رئیسی کا دورہ، تعلقات میں نیا موڑ!

جناب رئیسی کا حالیہ دورۂ پاکستان، دونوں ملکوں کے تعلقات میں ایک نیا موڑ بن سکتا ہے۔برادر ملکوں کے درمیان دوستانہ تعلقات ہمیشہ آسانی سے آگے نہیں بڑھتے اور رکاوٹوں کو دور کرنا چاہیے اور تعاون کی پیشرفت کے لیے پوری سنجیدگی سے کام کرنا چاہیے۔

 

 

عہد بصیرت ، رہبر معظم

متعلقہ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے