میڈیا کی فتنہ گری کو روکیں از امام خمینی

خبریں سنا فرض ہے!

وه اخبار اور خبریں کہ جو مسولین سے مربوط ہیں انکو روکیں۔یہ بہانہ نہیں چلے گا کہ ہمیں نہیں معلوم کہ خبروں اور اخباروں میں کیا لکھا ہے۔ضروری ہے کہ خبریں سنیں۔اگر وہ لوگ جو پارلیمنٹ کا حصہ ہیں یا پارلیمنٹ کے باہر کے عہدیداران کے پاس وقت نہیں تو کسی دوسرے شخص کے ذریعے یہ کام انجام دیں۔

 

 

 

 

فتنوں پہ نظر رکھیں!

خبروں کو دیکھیں کہ ان میں کیا کہا جارہا ہے۔ ان خبروں کو کہ جو فتنہ پھیلانے میں مصروف عمل ہیں یا اس کام پہ مامور ہیں کہ صدر کو وزیر اعظم سے،پارلیمنٹ کو صدر سے یا صدد کو پارلیمنٹ سے کیسے مخالفت پہ اکسائیں۔

 

 

 

 

 

 

 

اس سے پہلے کہ عوام میدان میں اترے!

یہ سب خبروں میں رچی گئی ایک سازش کا حصہ ہے۔حکومتی عہدیدار خود اس چیز کو روکیں،اس سے پہلے کہ عوام اس کام کو روکے۔اس سے پہلے کہ قوم و ملت خود میدان میں آکر کسی کی پرواہ کئے بغیر ان تمام خبروں کا گلہ گھونٹ دیں،ذمہ دار خود اسے روکیں۔

 

 

 

 

 

 

عہد جوان ، امام خمینی

متعلقہ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے