گھرانہ اور مرد و عورت کے یکساں حقوق۔۔۔ از رہبر انقلاب

کسی کو ترجیح حاصل نہیں!

انسانی اقدار اور روحانی عروج میں عورت اور مرد کو کسی بھی صورت میں ایک دوسرے پر ترجیح حاصل نہیں ہے۔

 

قرآنی خاتون، مردوں کیلئے بھی نمونہ عمل!

روحانی پہلوؤں کے لحاظ سے خداوند عالم نے کبھی کبھی عورتوں کو مردوں پر ترجیح بھی دی ہے اور فرعون کی زوجہ اور حضرت مریم جیسی خواتین کو تمام مومن انسانوں کے لیے مثالی نمونے کے طور پر پیش کیا ہے۔

 

شوہر اور زوجہ، یکساں حقوق کے حامل!

اگرچہ عورت اور مرد کی گھریلو ذمہ داریاں الگ الگ ہیں لیکن قرآن مجید کے مطابق ان کے گھریلو حقوق یکساں ہیں۔

 

گھریلو امور، افہام و تفہیم کے ساتھ!

یہ سوچ پوری طرح غلط ہے کہ گھر کا کام، عورت کی ذمہ داری ہے بلکہ گھر کے کام افہام و تفہیم سے ہونے چاہیے۔

 

 

عہد زندگی ، آیت اللہ العظمی خامنہ ای

متعلقہ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے