غزہ و لبنان جنگ اور نیٹن یاہو کے وارنٹِ گرفتاری از رہبر انقلاب
تقوی کی معاشرتی ضرورت شہید حیسنیؒ کی نظر میں
انسان کو درپیش تمام مشکلات کے حل کا جو نسخہ مولا (علیؑ) نے پیش کیا ہے وہ تقوی ہے، دنیا و آخرت اور قبر میں درپیش حالات پر تقوی اپنے گہرے نقوش چھوڑتا ہے۔ دنیا میں معاشرے پر بھی تقوی اپنے اثرات مرتب کرتا ہے۔ مزید پڑھیں