شب قدر،معرفتِ امیر المومنین کی شب از رہبر انقلاب

شب قدر،دلوں کی بہار!

پہلی بات یہ کہ شب قدر کی ایک مناسبت یہ ہے کہ یہ رات دعاوؤں،اللہ کے حضور خشوع و خضوع اور اسکی طرف توجہ کرنے کی رات ہے کہ ماہ رمضان اور بلخصوص شب قدر ذکر خدا،خشوع و خضوع اور خدا کی جانب توجہ کے لئے موسم بہار ہے۔

مکمل نمونہ عمل!

دوسرا یہ کہ شب قدر کی رات ایک بہانہ ہے تاکہ ہم اپنے دلوں کو امیر المومنین، مولائے متقیان کے بلند مقام سے کچھہ حد تک آشنا کریں اور درس حاصل کریں کہ جو کچھہ بھی ماہ مبارک کی فضیلت اور اس میں اللہ کے نیک بندوں کی ذمہ داری کے بارے میں الفاظ میں بیان ہوا ہے،امیرالمومنین کی ذات اسکا مکمل نمونہ عمل اور منہ بولتا ثبوت ہیں۔

عہد بندگی ، رھبر معظم

متعلقہ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے