ظہورِ مہدیٔ، وعدہ الہی کا انتظار از رہبر انقلاب

نیمۂ شعبان کی دو اہم فضیلتیں!

سال کے اہم ترین دنوں میں سے ایک پندرہ شعبان ہے جو حضرت بقیہ اللہ کی ذی الجود و مسعود شخصیت کی ولادت باسعادت کے ساتھ اتفاق رکھتی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ پندرہ شعبان، ان بزرگوار(امام زمانہ عج) کی ولادت سے قطع نظر، بابرکت راتوں اور دنوں میں سے ہے۔

 

شبِ نیمہ شعبان، شبِ قدر سے شبیہ ترین رات!

پندرہ شعبان کی رات، شب قدر سے شباھت رکھنے والی رات اور اللہ رب العزت کی(اپنے بندوں)پہ عنایات کی جانب توجہ اور توسل اور انہیں یاد کرنے کا(سنہرا موقع) اور اس سے(اپنی جاحتیں)مانگنے کا وقت ہے۔

 

بشریت کا آغازِ زندگی!

حضرت ولی عصر(ارواحنا فداہ)کا دوران حکومت، زندگی بشریت کا آغاز ہے، اس کا اختتام نہیں ہے۔ وہاں(حکومت امام زمانہ عج)سے انسان کی حقیقی حیات اور بشریت کی حقیقی سعادت و کامیابی کا آغاز ہوگا اور اس زمین میں چھپی نعمتوں، صلاحیتوں اور توانائیوں کو استعمال مم کن ہوگا۔

 

 

عہد بندگی ، رہبر معظم

متعلقہ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے