عالمی یوم قدس پر رہبر معظم آیت اللہ العظمی خامنہ
آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے مطابق قدس شریف کو محور قرار دیکر مسلمانوں کے درمیان باہمی تعاون صیہونی دشمن کا ڈراونا خواب ہے۔ آپ نے فرمایا کہ صیہونی حکومت کے سقوط کا عمل شروع ہو چکا ہے اور یہ رکنے والا نہیں ہے۔مزید پڑھیں