حضرت زھراء(س) کو رات کی تاریکی میں کیوں دفنایا گیا؟
حضرت زہرا(س)نے وصیت کی تھی کہ اے علیؑ آپ ہی مجھے غسل دیجئے گا، مجھے کفن دیجئے گا، اور دفن کیجئے گا۔مجھے رات کو دفن کیجئے گا، نہیں چاہتی جنہوں نے مجھ پر ظلم کیا، میرے جنازے میں شرکت کریں۔ مزید پڑھیں